وَٱللَّهُ
أَنزَلَ
مِنَ
ٱلسَّمَآءِ
مَآءٗ
فَأَحۡيَا
بِهِ
ٱلۡأَرۡضَ
بَعۡدَ
مَوۡتِهَآۚ
إِنَّ
فِي
ذَٰلِكَ
لَأٓيَةٗ
لِّقَوۡمٖ
يَسۡمَعُونَ
٦٥

اور اَللہ ہی آسمان میں سے پانی برسا کر پھر اس سے زمین کو اس کی موت کے بعد حیات بخشنے والی ذات ہے، بیشک ان (نشانیوں) میں قوم کے لئے واضح آیت ہے تاکہ سننے (سمجھنے) والے ہوں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%