016surah
Translation by
الفقر محمد یعقوب اعوان (Change)
Surah Info

أَتَىٰٓ
أَمۡرُ
ٱللَّهِ
فَلَا
تَسۡتَعۡجِلُوهُۚ
سُبۡحَٰنَهُۥ
وَتَعَٰلَىٰ
عَمَّا
يُشۡرِكُونَ
١

(ہماری ذات) اَللہ نے فیصلہ فرما لیا ہے پس تم اس (کے ظاہر ہونے) میں عجلت نہ کرو، یہ ذات (ان سب چیزوں سے اور ہر حمد و تسبیح ، فطر ، خلق و ظہور سے ماوراء) سبحان ہے اور (ہر اُس شے سے) بہت ہی اعلیٰ ہے جس سے یہ سب (مشرک) شریک سمجھتے ہیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%