004surah
Translation by
الفقر محمد یعقوب اعوان (Change)
Surah Info

يَٰٓأَيُّهَا
ٱلنَّاسُ
ٱتَّقُواْ
رَبَّكُمُ
ٱلَّذِي
خَلَقَكُم
مِّن
نَّفۡسٖ
وَٰحِدَةٖ
وَخَلَقَ
مِنۡهَا
زَوۡجَهَا
وَبَثَّ
مِنۡهُمَا
رِجَالٗا
كَثِيرٗا
وَنِسَآءٗۚ
وَٱتَّقُواْ
ٱللَّهَ
ٱلَّذِي
تَسَآءَلُونَ
بِهِۦ
وَٱلۡأَرۡحَامَۚ
إِنَّ
ٱللَّهَ
كَانَ
عَلَيۡكُمۡ
رَقِيبٗا
١

اے لوگو (ہم سے) ڈرو تمہارے پروردگار ہیں تم سب کو ایک (خاص) نفس میں سے خلق کیا ہے اور اسی (نفس) میں سے اس کے جوڑ کو بھی خلق فرمایا گیا ہے اور (پھر) انہی دونوں میں سے زیادہ مَردوں کو اور خواتین (زمین پر) پھیلاتے رہتے ہیں اور (ہماری ذات) اَللہ ہی سے ڈرو وہی جس سے آپ سب اس (اولاد) کے سوالی ہوتے ہیں اور بطون (میں پرورش) کے بھی ، بیشک اَللہ ہمیشہ ہی سے آپ سب کی نگہبانی فرمانے والی ذات ہے 1
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%