005surah
Translation by
الفقر محمد یعقوب اعوان (Change)
Surah Info

يَٰٓأَيُّهَا
ٱلَّذِينَ
ءَامَنُوٓاْ
أَوۡفُواْ
بِٱلۡعُقُودِۚ
أُحِلَّتۡ
لَكُم
بَهِيمَةُ
ٱلۡأَنۡعَٰمِ
إِلَّا
مَا
يُتۡلَىٰ
عَلَيۡكُمۡ
غَيۡرَ
مُحِلِّي
ٱلصَّيۡدِ
وَأَنتُمۡ
حُرُمٌۗ
إِنَّ
ٱللَّهَ
يَحۡكُمُ
مَا
يُرِيدُ
١

اے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان دیا گیا ، عقود (حلال طریقۂ ذبح سے شرعی احکامات) کو پورا کریں ، آپ لوگوں کے لئے چوپائے مویشی حلال فرما دیئے گئے ہیں علاوہ ان کے جن (جانوروں) کا آپ لوگوں پر (واضح) بیان فرمایا جائے (لیکن) جب آپ لوگ اِحرام کی حالت میں ہوں تو (حلال مویشیوں کے) شکار کو بھی حلال نہ سمجھیں ، بیشک (ہماری ذات) اَللہ آپ لوگوں کو جو چاہے حکم صادر فرما دے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%