ا ۔ ل ۔ م ۔ ر ۔ یہ جو (حروفِ مقطعات اور ان کے بعد والی) آیات ہیں الْكتاب (المبين) کی ہیں اور جو کچھ بھی آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کی طرف آپ کو مرتبہ کمال تک پہنچانے والی (ہماری) ذات کی طرف سے نازل فرمایا جاتا ہے الحق ہے اور لیکن اکثر لوگ ایمان یافتہ نہیں ہوتے