017surah
Translation by
الفقر محمد یعقوب اعوان (Change)
Surah Info

سُبۡحَٰنَ
ٱلَّذِيٓ
أَسۡرَىٰ
بِعَبۡدِهِۦ
لَيۡلٗا
مِّنَ
ٱلۡمَسۡجِدِ
ٱلۡحَرَامِ
إِلَى
ٱلۡمَسۡجِدِ
ٱلۡأَقۡصَا
ٱلَّذِي
بَٰرَكۡنَا
حَوۡلَهُۥ
لِنُرِيَهُۥ
مِنۡ
ءَايَٰتِنَآۚ
إِنَّهُۥ
هُوَ
ٱلسَّمِيعُ
ٱلۡبَصِيرُ
١

ہماری ذات (ہر حمد و تسبیح ، فطر ، خلق و ظہور و قانون سے ماوراء) سبحان ہے جو مخفیت سے اپنے (محبوب و مکرم) بندے (محمد صل اَللہ علیہ وسلم) کو ایک رات مسجد الحرام سے مسجد الاقصیٰ کی طرف لے گئی جسے ہم نے اس کے گِردونواح سے بابرکت کیا ہے تاکہ ہم اس (اپنے مقرب بندے) کو اپنی آیات میں سے دیکھائیں ، بیشک "ھو" ہماری ذات خوب سننے اور مکمل دیکھنے والی ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%