049surah
Translation by
الفقر محمد یعقوب اعوان (Change)
Surah Info

يَٰٓأَيُّهَا
ٱلَّذِينَ
ءَامَنُواْ
لَا
تُقَدِّمُواْ
بَيۡنَ
يَدَيِ
ٱللَّهِ
وَرَسُولِهِۦۖ
وَٱتَّقُواْ
ٱللَّهَۚ
إِنَّ
ٱللَّهَ
سَمِيعٌ
عَلِيمٞ
١

اے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا، (کسی بھی معاملے میں) (ہماری ذات) اَللہ اور ہمارے رسول (مُکرم صل اَللہ علیہ وسلم) سے پیش قدمی نہ کیا کیجئے، اور (ہماری ذات) اَللہ کا تقویٰ اختیار کیجئے، بیشک اَللہ خوب سننے مکمل علم والی ذات ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%