آپ (صل اَللہ علیک وسلم) سے الأنفال کی نسبت سوال عرض کرتے ہیں ، آپ (صل اَللہ علیک وسلم) فرما دیجئے، الأنفال (ہر قسم کے فائدوں) کی مَلکیت ہماری ذات “ اَللہ “ اور رسول کی ہے ، پس (ان فائدوں کے لئے) اَللہ کا تقویٰ اختیار کریں اور اپنے مابین (باہمی) معاملات کو درست رکھیں اور (ہماری ذات) اَللہ اور ہمارے رسول کی اطاعت کریں تاکہ آپ لوگ (پُختہ) مومنین رہیں