وَأَعِدُّواْ
لَهُم
مَّا
ٱسۡتَطَعۡتُم
مِّن
قُوَّةٖ
وَمِن
رِّبَاطِ
ٱلۡخَيۡلِ
تُرۡهِبُونَ
بِهِۦ
عَدُوَّ
ٱللَّهِ
وَعَدُوَّكُمۡ
وَءَاخَرِينَ
مِن
دُونِهِمۡ
لَا
تَعۡلَمُونَهُمُ
ٱللَّهُ
يَعۡلَمُهُمۡۚ
وَمَا
تُنفِقُواْ
مِن
شَيۡءٖ
فِي
سَبِيلِ
ٱللَّهِ
يُوَفَّ
إِلَيۡكُمۡ
وَأَنتُمۡ
لَا
تُظۡلَمُونَ
٦٠

اور آپ لوگوں کو جو بھی قوت میں سے استطاعت دی گئی ہے اور بندھے ہوئے گھوڑوں میں سے ان (جِہاد کرنے والوں) کے لئے مہیا کریں (تاکہ) اس سے (ہماری ذات) اَللہ کی عداوت اور آپ لوگوں کی عداوت رکھنے والوں کو اور ان کے علاوہ دوسرے جن (منافقوں) کو آپ لوگ تو نہیں جانتے لیکن (ہماری ذات) اَللہ کو ان کا علم ہے ڈراتے رہیں اور جو کچھ بھی آپ لوگ (ہماری ذات) اَللہ کی راہ میں (خوشی سے) خرچ کریں گے آپ لوگوں کو اس کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا اور آپ لوگوں سے ناانصافی نہیں کی جائے گی
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%