(اس دن سے ڈرو) جس دن (ہماری ذات) اللہ نے تمام پیغمبروں کو جمع کر کے پھر فرمانا ہے کہ آپ سب کو (آپ کی امتوں ، قوموں کی طرف سے دعوتِ دین کا) کیا جواب دیا گیا تھا ؟ وہ (علیهم السلام ہمارے حضور) عرض کریں گے ہم کچھ نہیں جانتے بیشک آپ ہی کی ذات (اقدس) سارے غیبوں کے جامع علوم جاننے والی ہے