لَّوۡلَآ
إِذۡ
سَمِعۡتُمُوهُ
ظَنَّ
ٱلۡمُؤۡمِنُونَ
وَٱلۡمُؤۡمِنَٰتُ
بِأَنفُسِهِمۡ
خَيۡرٗا
وَقَالُواْ
هَٰذَآ
إِفۡكٞ
مُّبِينٞ
١٢

جیسے ہی آپ لوگوں نے اس (تہمت بھری باتوں) کو سنا تو مومن مردوں اور مومن خواتین نے ایک دوسرے کے بارے میں اچھا گمان کیوں نہ کیا ؟ اور کہہ دیتے یہ تو واضح طور پر حقائق کو بالکل ہی الٹا کر کے پیش کیا جا رہا ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%