وَلَقَدۡ
أَرۡسَلۡنَا
نُوحًا
إِلَىٰ
قَوۡمِهِۦٓ
إِنِّي
لَكُمۡ
نَذِيرٞ
مُّبِينٌ
٢٥

اور یقیناََ ہم نے نوحا (علیہ السلام) کو (بھی) ان کی قوم کی طرف بھیجا تھا (انہوں نے فرمایا) بیشک میں تمہارے لئے واضح ڈر سنانے والا ہوں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%