يَٰٓأَيُّهَا
ٱلَّذِينَ
ءَامَنُواْ
لَا
تَسۡـَٔلُواْ
عَنۡ
أَشۡيَآءَ
إِن
تُبۡدَ
لَكُمۡ
تَسُؤۡكُمۡ
وَإِن
تَسۡـَٔلُواْ
عَنۡهَا
حِينَ
يُنَزَّلُ
ٱلۡقُرۡءَانُ
تُبۡدَ
لَكُمۡ
عَفَا
ٱللَّهُ
عَنۡهَاۗ
وَٱللَّهُ
غَفُورٌ
حَلِيمٞ
١٠١

اے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا، آپ ایسی چیزوں (پر احکامات) کے متعلق سوال نہ کیا کریں (جو شریعت محمدی صل اَللہ علیہ وسلم میں واضحتاََ نہیں فرمایا گیا) کہ اگر وہ آپ کے لئے متعیّن کر دی جائیں تو آپ مشّقت میں پڑ جائیں اور (خصوصاََ) اگر آپ لوگ نزولِ قرآن کے وقت ان (چیزوں) کے متعلق سوال (زیادہ) کریں گے تو وہ (احکامات) آپ لوگوں پر (لازمی متعین) کر دئیے جائیں گے (پھر ایک اسی حکم کا پابند رہنا پڑے گا) ، (ہماری ذات) اَللہ نے ان (باتوں اور سوالوں) سے (اب تک) درگزر فرمایا ہے ، اور اَللہ مغفرت اور تحمل (مزاجی عطا فرمانے) والی ذات ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%