قَالَ
بَلۡ
أَلۡقُواْۖ
فَإِذَا
حِبَالُهُمۡ
وَعِصِيُّهُمۡ
يُخَيَّلُ
إِلَيۡهِ
مِن
سِحۡرِهِمۡ
أَنَّهَا
تَسۡعَىٰ
٦٦

(موسیٰ علیہ السلام نے) فرمایا بلکہ تم لوگ ہی (کچھ) پھینک دو، پھر ان کی رسیاں اور لاٹھیاں ان کے جادو کی وجہ سے اس (علیہ السلام) کی طرف تیزی سے چلتی ہوئی محسوس ہوئیں
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%