يَٰٓأَيُّهَا
ٱلنَّبِيُّ
قُل
لِّأَزۡوَٰجِكَ
وَبَنَاتِكَ
وَنِسَآءِ
ٱلۡمُؤۡمِنِينَ
يُدۡنِينَ
عَلَيۡهِنَّ
مِن
جَلَٰبِيبِهِنَّۚ
ذَٰلِكَ
أَدۡنَىٰٓ
أَن
يُعۡرَفۡنَ
فَلَا
يُؤۡذَيۡنَۗ
وَكَانَ
ٱللَّهُ
غَفُورٗا
رَّحِيمٗا
٥٩

اے نبی (مکرم صل اَللہ علیک وسلم) اپنی ازواج (مطہرات) اور صاحبزادیوں اور مومنین کی خواتین سے فرما دیجئے، وہ (باہر نکلتے وقت) اپنی چادروں میں سے کچھ اپنے اوپر اُوڑھ لیا کریں یہ ان کے لئے زیادہ موزوں ہے کہ انکی پہچان ہوجائے (کہ وہ پردہ دار ہیں) تو انہیں کوئی پریشان نہ کرے اور اَللہ ہمیشہ سے مغفرت (جسموں کی گندگی سے) نہایت ہی درگزر فرمانے والی ذات ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%