۞ إِنَّ
ٱللَّهَ
ٱشۡتَرَىٰ
مِنَ
ٱلۡمُؤۡمِنِينَ
أَنفُسَهُمۡ
وَأَمۡوَٰلَهُم
بِأَنَّ
لَهُمُ
ٱلۡجَنَّةَۚ
يُقَٰتِلُونَ
فِي
سَبِيلِ
ٱللَّهِ
فَيَقۡتُلُونَ
وَيُقۡتَلُونَۖ
وَعۡدًا
عَلَيۡهِ
حَقّٗا
فِي
ٱلتَّوۡرَىٰةِ
وَٱلۡإِنجِيلِ
وَٱلۡقُرۡءَانِۚ
وَمَنۡ
أَوۡفَىٰ
بِعَهۡدِهِۦ
مِنَ
ٱللَّهِۚ
فَٱسۡتَبۡشِرُواْ
بِبَيۡعِكُمُ
ٱلَّذِي
بَايَعۡتُم
بِهِۦۚ
وَذَٰلِكَ
هُوَ
ٱلۡفَوۡزُ
ٱلۡعَظِيمُ
١١١

بیشک (ہماری ذات) اَللہ نے ایمان یافتہ ہونے والوں سے ان کے نفسوں اور اموال کے عوض ان کے لئے جّنت کا سودا (وعدہ) فرما لیا ہے وہ (ہماری ذات) اَللہ ہی کی راہ میں جنگ کرتے ہیں ، پس وہ (دین کی خاطر دورانِ جنگ ہی) قتل کرتے اور (دین ہی کے لئے) قتل کیے جاتے ہیں ، تورات اور انجیل اور قرآن میں اسی (بنیاد) پر پختہ وعدہ کیا گیا ہے اور کون ہے جو اس کے وعدے کو (ہماری ذات) اَللہ سے بڑھ کر پورا کر سکے ؟ سو (ایمان یافتہ قرآن اور محمد صل اَللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری اور) اپنے اس سودے پر خوب خوشیاں منائیں جس کے عوض آپ لوگوں نے اسے (نفس و مال کا) سودا کر دیا ہے ، اور یہی وہ عظیم کامیابی ہے
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%