اے (عظمت والے) نبی آپ (صل اَللہ علیک وسلم) خود کو اس سے کیوں منع فرما رہے ہیں جو (ہماری ذات) اَللہ نے آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کے لئے حلال کر رکھا ہے؟ آپ (صل اَللہ علیک وسلم) اپنی ازواج (مُطہرات) کی (کس قدر) دلجوئی چاہتے ہیں۔ اور اَللہ مغفرت (حالتوں کی تبدیلی کر کے معاملات کو) درگزر فرمانے والی ذات ہے(تحقیق و تدبُر)