فَلَمَّا
دَخَلُواْ
عَلَيۡهِ
قَالُواْ
يَٰٓأَيُّهَا
ٱلۡعَزِيزُ
مَسَّنَا
وَأَهۡلَنَا
ٱلضُّرُّ
وَجِئۡنَا
بِبِضَٰعَةٖ
مُّزۡجَىٰةٖ
فَأَوۡفِ
لَنَا
ٱلۡكَيۡلَ
وَتَصَدَّقۡ
عَلَيۡنَآۖ
إِنَّ
ٱللَّهَ
يَجۡزِي
ٱلۡمُتَصَدِّقِينَ
٨٨

پھر جب ان (یوسف علیہ السلام) کے حضور داخل ہوئے تو عرض کرنے لگے اے عزیز (مصر) ہمیں اور ہمارے گھر والوں کو (قحط کی) مصیبت نے پکڑ لیا ہے اور (اس وجہ سے) ہم تھوڑے سرمائے کے ساتھ آئے ہیں سو ہمیں اس کے بدلے (غلے کی) پوری پیمائش دے دیں اور ہم پر صدقہ بھی کریں بیشک اَللہ صدقہ (وخیرات) کرنے والوں کو جزا دینے والی ذات ہے (تفسير)
Notes placeholders

Maximize your Alfaqr.com experience!
Start your tour now:

0%