(ہماری ذات) اَللہ نے اس خاتون کی گفتگو ملاحظہ فرمائی ہے جس نے آپ (صل اَللہ علیک وسلم) سے اپنے شوہر کے بارے میں گِریازاری کی ہے اور اپنی شکایت (ہماری ذات) اَللہ تک پہنچائی ہے، اور (ہماری ذات) اَللہ نے آپ دونوں کی باہمی بات چیت کو ملاحظہ فرمایا ہے، بیشک اَللہ سننے اور دیکھنے والی ذات ہے