اور ہم نے انسان کو اس کے والدین کے بارے میں تاکیدی حکم فرمایا ہے کہ اس کی ماں نے اسے کمزوری پر کمزوری کے ساتھ اٹھایا ہے، اور (اگر بچہ چھ ماہ میں پیدا ہوا) اس کا دودھ چُھڑانا دو مکمل سالوں میں ہے، (اور) میرے شکرگزار رہو اور اپنے والدین کے بھی اور (بلآخر آپ سب کو) ہماری ذات ہی کی طرف پلٹنا ہے (تفسير)