پھر ان میں سے ایک (خاتون) شرماتے ہوئے اس (علیہ السلام) کے پاس آئی، اس (خاتون) نے عرض کی "درحقیقت، میرے ابو آپ کو بُلا رہے ہے کہ وہ آپ کو اس کی اُجرت دیں جو آپ نے ہمارے ریوڑ کو پانی پلایا ہے"، پس جب وہ (علیہ السلام) اس (خاتون کے ابو) کے پاس آئے اور ان پر ان (گزشتہ) واقعات کو بیان کیا (تو انہوں نے) فرمایا آپ خوفزدہ نہ ہوں ظالموں کی قوم سے نجات ہو گئی ہے