اے نبی (مکرم صل اَللہ علیک وسلم) آپ اپنی ازواج سے (صل اَللہ علیک وسلم) فرما دیجئے، اگر آپ لوگ (صرف) دنیا کی زندگی اور اس کی زینت چاہتی ہیں تو آئیں میں آپ لوگوں کو (دنیاوی) فائدے (مال و متاع) دے دوں اور آپ لوگوں کو خوش اسلوبی کے ساتھ (اپنے حقِ زوجیت سے) رخصت کر دوں (کیونکہ کسی نبی کے یہ شایانِ شان نہیں کہ اس کے حقِ زوجیت میں کوئی دنیادار عورت رہے)