بیشک ہم نے آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کی طرف شریعت حقیقت کے ساتھ نازل فرمائی ہے تاکہ جو (ہماری ذات) اَللہ نے آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کو (اس حقیقت میں) دکھایا ہے اس کے مطابق لوگوں کے مابین فیصلہ فرمائیں اور آپ (صل اَللہ علیک وسلم) خیانت کرنے والوں کے لئے رعائیت نہ کیجئے