پس اعلیٰ ترین حقیقی بادشاہ (ہماری ذات) اَللہ ہی ہے، اور قرآن میں جلدی نہ کیجئے اس سے پہلے کہ آپ (صل اَللہ علیک وسلم) پر اُس (بیان) کی وحی پوری ہو جائے اور آپ (صل اَللہ علیک وسلم، اس طرح) عرض کیجئے میری پرورش فرمانے والی ذات (اَللہ) مجھے علم میں مزید بڑھا دیں