وہ (اپنی شرمندگی کی وجہ سے) لوگوں سے خوف زده ہوتے ہیں اور (ہماری ذات) اَللہ سے خوفزدہ نہیں ہوتے، اور ہماری ذات تو (قدرت سے) ان کے ساتھ ہوتی ہے جب وہ رات کو اپنے گھروں میں ایسی بات کہتے ہیں جس سے ہم راضی نہ رہیں اور (ہماری ذات) اَللہ تو ہمیشہ سے انکے اعمال کا احاطہ فرمائے ہوئے ہے