اور ایسے لوگوں کی توبہ نہیں سمجھی جاتی جو (ساری عمر) گناہ کرتے رہیں حتاکہ جب کسی ایک کے سامنے موت آ پہنچے تو (اس وقت) کہے اب میں توبہ کرتا ہوں اور نہ ہی ایسے لوگوں کے لئے ہے جو کفر کی حالت میں مریں ، ایسے لوگوں کے لئے ہم نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے