یقیناََ (ہماری ذات) اَللہ نے مومنین پر بڑا احسان فرمایا ہے جبکہ انہی میں سے ان کے اندر رسول (صل اَللہ علیہ وسلم) مبعوث فرمائے ہیں جو ان پر ہماری آیات تلاوت فرماتے اور ان کا (ظاہرََ و باطنََ) تزکیہ فرماتے اور انہیں شریعت کے علوم اور پختہ دانائی سکھاتے ہیں اور اگرچہ اس (احسانِ عظیم) سے پہلے تو سب کھلی گمراہی میں تھے