اے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا ، آپ لوگ ان منکرین کی طرح نہ ہو جائیں جو اپنے ان بھائیوں کے بارے میں یہ کہتے ہیں جو (کہیں) سفر پر گئے ہوں یا غُزى (دینی معاملات میں حقائق کی تلاش یا جنگی حالت) میں ہوں کہ اگر وہ ہمارے پاس ہوتے تو نہ مرتے اور نہ قتل کئے جاتے ، تاکہ (ہماری ذات) اَللہ اس (گمان) کو ان کے دلوں میں حسرت بنائے رکھے ، اور اَللہ ہی حیات اور موت دینے والی ذات ہے اور (ہماری ذات) اَللہ آپ لوگوں کے اعمال کی خبر رکھے ہوئے ہے