مثلاََ دنیا کی اس زندگی میں مال خرچ کرنے والوں کی مثال ایسی ہوا جیسی ہے جس میں سخت سردی ہو اور وہ ایسی قوم کی کھیتی پر جا پڑے جو اپنے نفسوں پر ظلم کرتے رہیں پس وہ اسے (ظلم کر کر کے) ہلاک کر دیں ، اور اَللہ ان پر ہرگز ظلم کرنے والی ذات نہیں بلکہ یہ خود ہی اپنے نفسوں پر ظلم کرنے والے ہیں