اے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا، اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو اس آگ سے بچائیں جس کا ایندھن مخلوقات اور پتھر ہیں، جس پر نہایت سخت اور شدید طاقتور فرشتے مقرر ہیں وہ (ہماری ذات) اَللہ کے اس امر کی ہرگز نافرمانی نہیں کرتے جو انہیں کیا جائے اور وہی کرتے ہیں جو امر انہیں دیا جاتا ہے