(اور) ایک رسول (کو بھی بھیجا ہے) وہ (صل اَللہ علیہ وسلم) آپ لوگوں پر (ہماری ذات) اَللہ کی واضح کی گئیں آیات کو تلاوت فرماتے ہیں تاکہ وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا اور جو (ہمارے) قبول شدہ اعمال کرتے رہتے ہیں انہیں ظلمات (غیر شرعی اعمال) سے نکال کر نور (شرعی حیات) کی طرف لے آئیں۔ اور جو کوئی (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا اور وہ (ہمارے) قبول شدہ اعمال کرتا رہے یہ ذات اس شخص کو بہشتوں میں داخل فرمائے گی جن کے نیچے (بحرالقُدرہ سے خارج ہوئے) دریا بہتے ہیں وہ ہمیشہ انہیں میں رہیں گے۔ یقیناََ (ہماری ذات) اَللہ نے اس شخص کے لئے بہترین رزق مقرر فرمایا ہوا ہے