یہ ذات آپ لوگوں کے لئے آپ لوگوں کے ذُنوب (تعلقات) کی مغفرت (حالتوں کی تبدیلی) فرمائے گی اور یہ ذات آپ لوگوں کو بہشتوں میں داخل فرمائے گی جن کے نیچے (بحرالقُدرہ سے خارج ہوئے) دریا بہتے ہیں اور عدن (مستقل رہنے) والی بہشتوں میں نہایت عمدہ رہائش گاہیں ہیں، یہی (لا متناہی) عظمت والی کامیابی ہے