(امام المحبوبین صل اَللہ علیک وسلم) آپ فرما دیجئے ، اگر آپ لوگ اَللہ سے محبت (کے دعوے) رکھتے ہیں تو میری پیروی کریں (پھر) آپ لوگ اَللہ کے محبوب بن جائیں گے اور آپ لوگوں کے لئے آپ کے گناہ معاف فرما دئیے جائیں گے اور اَللہ مغفرت (جسموں کی گندگی سے) نہایت درگزر فرمانے والی ذات ہے (تفسير)