آپ (صل اَللہ علیک وسلم) فرما دیجئے، کیا آپ لوگوں نے غور کیا ہے اگر یہ (قرآن) اَللہ کی طرف سے ہے اور آپ لوگو اس کے منکر ہو اور بنی اسرائیل میں سے ایک گواہ نے بھی اسی (آخرت کے انجام سے ڈرانے والی) مِثل پر گواہی دی ہے پس وہ ایمان یافتہ بھی ہوا ہے اور آپ لوگ تکبر کرنے والے رہو (تو کیا انجام ہوگا)؟، بیشک اَللہ حد سے تجاوز کرنے والی قوم کو ہدایت فرمانے والی ذات نہیں ہے