اور ہماری آیات میں سے ہے کہ آپ زمین کو (بے قدر) بنجر دیکھتے ہو، پھر جب ہم اس پر پانی نازل فرماتے ہیں تو وہ سرشاد ہو جاتی ہے اور اُبھر آتی ہے، بیشک اسے ہماری ذات ہی حیات بخشتی ہے (دراصل) جو موت کو حیات بخشنے والی ذات ہے، بیشک ہماری ذات (کبریائی) ہر شے پر قدرت والی ہے