حقیقتاََ (ہماری ذات) اَللہ نے سارے آسمانوں اور زمین کو تھام رکھا ہے کہ وہ (اپنے مقرر کردہ نظام کی ترتیب سے) ہٹ سکیں اور اگر یہ دونوں (اپنے مقرر کردہ نظام کی ترتیب سے) ہٹ جائیں تو اس ذات کے سواء ان کو کوئی نہیں تھام سکتا۔ بیشک یہی ذات نہایت حلیم (تحمل مزاجی عطا فرمانے اور جسموں کی گندگی سے) نہایت درگزر فرمانے والی ہے (تفسير)