آپ (صل اَللہ علیک وسلم) فرما دیجئے، بیشک میری پرورش فرمانے والی ذات اپنے بندوں میں سے جس کسی کے لئے چاہے اس کے رزق کو کشادہ اور اس کے لئے تنگ کر دے، اور جس شے میں سے بھی آپ لوگ (اس ذات کی راہ میں) خرچ کرتے ہیں پس وہی ذات اس (شے) کی جگہ اَور دے دیتی ہے اور وہی ذات سب سے بہترین رزق دینے والی ہے