اور (اے نبی مکرم صل اَللہ علیہ وسلم کی خواتین) آپ لوگوں میں سے جو کوئی (ہماری ذات) اَللہ اور اس کے رسول (مکرم صل اَللہ علیہ وسلم) کی عاجزی کے ساتھ فرمانبرداری کرے اور (ہمارے) قبول شدہ عمل کرے گی تو ہم اسے اس کا دوگنا اجر دیں گے اور ہم نے اس کے لیے (فراوانی کے ساتھ) باعزت رزق تیار فرما رکھا ہے