یہ جو (ہمارے) پیغمبر ہیں ہم نے بعضوں کو بعض پر فضیلت دی ہے ان میں سے کسی سے (ہماری ذات) اَللہ نے (بذریعہ قدرت، وحی) کلام فرمایا ہے اور بعضوں کے درجات بُلند فرمائے اور ہم نے عیسیٰ ابن مریم (علیہ السلام) کو واضح نشانیاں دیں اور ان (علیہ السلام) کی دستگیری روحُ القُدس کے ساتھ فرمائی اور اگر (ہماری ذات) اَللہ (حق کو واضح نہ کرنا) چاہے تو ان (پیغمبروں) کے بعد آنے والے لوگ واضح نشانیاں آ جانے کے بعد بھی باہم قتال نہ کرتے رہیں اور لیکن وہ (حق و باطل کے فرق پر) آپس میں اختلاف رکھتے ہیں، پس ان میں سے کچھ کو ہم نے ( ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا اور انہی لوگوں میں سے کچھ نے (مزید) کفر اختیار کر لیا اور (جان لیں) اگر (ہماری ذات) اَللہ (حق کو واضح نہ کرنا) چاہے تو وہ قتل نہ کرتے رہتے لیکن (ہماری ذات) اَللہ جو ارادہ فرمائے وہی عمل ہوتا ہے