اور آپ لوگ اپنی بیویوں کے لئے وصیت کر رکھیں کہ (اگر) آپ لوگوں میں سے جو کوئی فوت ہو جائیں تو انکی بیواؤں کو حول (ساڑھے دس ماہ) تک خرچہ دیا جائے انہیں گھر سے نہ نکالا جائے، اگر وہ (بیوہ) خود (اپنی مرضی سے) جانا چاہیں تو اچھے دستور کے مطابق (رخصت کریں) کچھ بھی وہ اپنے حق میں کریں آپ لوگوں پر اس معاملے میں کوئی گناہ نہیں اور اَللہ غالب (الأمر) پُختہ دانائی والی ذات ہے