اور جب یہ کافر آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کو دیکھتے ہیں تو آپ (صل اَللہ علیک وسلم) کا مذاق اڑانے کے علاوہ کچھ نہیں کرتے، (اور آپس میں کہتے ہیں) کیا یہ وہی ہے جو تمہارے معبودوں کا ذکر (انکار کرتے ہوئے) کرتا ہے؟، جبکہ وہ لوگ خود (رب) رحمٰن کے ذکر کا انکار کرنے والے ہیں