اور (ہماری ذات) اَللہ نے آپ لوگوں کے لئے خلق کردہ سے سائے بنائے ہیں اور آپ لوگوں کے لئے پہاڑوں سے پناہ گاہیں بنائیں اور آپ لوگوں کے لئے ایسی پوشاکیں بنائیں جو آپ لوگوں کو گرمی سے بچائیں اور ایسی پوشاکیں (زرہیں بھی) جو آپ لوگوں کو شدت جنگ میں بچائیں، اسی طرح ہم آپ سب پر اپنی نعمت (کفالت و حفاظت) کو تمام کرتے ہیں تاکہ آپ سب (ہمارے حضور) تسلیم و قبول کرنے والے ہوں