بلاشبہ سارے آسمانوں اور زمین میں سبھی کچھ (ہماری فاطر شدہ قدرتوں سے) خلق ہوا ہے اور رات اور دن کی گردش میں (بھی حکمتیں ہیں)، اور جہاز (اور کشتیاں) جوکہ سمندر میں لوگوں کو نفع پہنچانے والی چیزیں اٹھا کر بہتے ہیں اور اس (برسات کے) پانی میں سے جسے (ہماری ذات) اَلله (بحرالقدرہ) آسمان میں سے نازل فرمائے پس جس سے زمین اس کی مُردگی کے بعد زندہ ہو جاتی ہے، اور اس (زمین) میں ہر قسم کے چلنے (رینگنے) والے جاندار پھیلا دیئے ہیں اور ہواؤں کے رُخ بدلنے میں (حکمتیں ہیں) اور بادل جو آسمان اور زمین کے درمیان (ہمارے حکم کے) پابند ہیں، یہ واضح آیات قوم کے لئے ہیں کہ عقل والے ہوں