اور ابرٰھیم (علیہ السلام) کا اپنے باپ کے لئے معافی کا طلب کرنا صرف ایک وعدہ پر تھا جو وعدہ وہ اس سے کر چکے تھے پس جب انہیں خوب واضح ہو گیا کہ وہ ہماری ذات (اَللہ) کے لئے عداوت رکھتا ہے تو وہ اس سے بری ذمہ ہو گئے ، بیشک ابرٰھیم (علیہ السلام) بڑے ہمدرد تحمل مزاج تھے