بلکہ صدقات تو صرف غریبوں اور مسکینوں اور ان (صدقات) کی وصولی کا کام کرنے والوں اور جن کے قلوب میں (دین کی) الفت پیدا کرنا ہو اور انسانوں کو (غلامی یا قید سے) چُھڑانے میں اور قرض داروں کے بوجھ اتارنے میں اور (ہماری ذات) اَللہ کی راہ میں اور مسافروں کے لئے (ہماری ذات) اَللہ کی طرف سے ایک ذمہ داری ہے اور اَللہ مکمل علم پُختہ دانائی والی ذات ہے