انہوں نے (ہماری ذات) اَللہ سے غیر عالموں اور زاہدوں کو اور مسیح ابن مریم (علیہ السلام) کو اپنا اربابِ اختیار سمجھ لیا ہے اور انہیں اس کے علاوہ کوئی حکم نہیں دیا گیا تھا کہ " ھُو " ہماری ذات کے سِواء کوئی معبود نہیں ہے ایک ہی معبود کی بندگی کریں ، ہماری ذات (ہر حمد و تسبیح ، فطر ، خلق و ظہور سے ماوراء) سبحان ہے (اور) پاک ہے جن (چیزوں) باتوں سے یہ (مشرکین) شریک ٹھہراتے ہیں