آپ (صل اَللہ علیک وسلم) فرما دیجئے ، اے (نافرمان) قوم تم سب اپنی جگہ پر (اپنے پسندیدہ) اعمال کرتے رہو، یقیناََ میں بھی (اپنے پروردگار کے مطابق) عمل کرتا ہوں، پھر عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ عاقبت میں انجام کس کے لئے (بہتر) ہے، یقیناََ حد سے تجاوز کرنے والے بامراد نہیں ہوتے