پس (ہماری ذات) اَللہ جسے اپنی ہدایت دینے کا ارادہ فرما لے اس کا سینہ (نظام ، دینِ) اسلام کے لئے کشادہ فرما دے اور جسے (اسکی منافقت ، خیانت کے باعث) جہالت پر ہی رکھنے کا ارادہ فرمائے اس کے سینے کو (اپنے علم کے لئے) ایسا تنگ کر دے کہ جیسے وہ مشکل ہی سے آسمان (بلندی) میں چڑھ رہا ہو (اور گُھٹن محسوس کرے)، اسی طرح (ہماری ذات) اَللہ ایمان نہ لانے والوں پر پلیدی ظاہر فرما دے