اور اگر ہم ان کی طرف فرشتے نازل کرتے رہیں اور مردے ان سے باتیں بھی کیا کریں اور ہم ان پر ہر شے (انکی آنکھوں کے سامنے) گروه در گروه جمع (بھی) کر دیں تب بھی یہ ایمان یافتہ نہیں ہونگے سوائے اس کے کہ (ہماری ذات) اَللہ چاہے اور لیکن ان میں اکثریت جاہلوں کی ہے