اے وہ سب جنہیں (ہماری ذات پر) ایمان یافتہ کیا گیا، آپ سب پر (شرعی احتیاط لازم) ہےکہ آپ لوگوں کے نفسوں کو کوئی گمراہ شخص (غلط اعتقاد سے) نقصان نہ پہنچائے جبکہ آپ سب ہدایت یافتہ ہیں، (ہماری ذات) اَللہ ہی کی طرف سب کو اکٹھا پلٹنا ہے ، پھر ہم آپ سب کو خبر دیں گے جو کچھ اعمال آپ لوگ کرتے رہے ہو